ھفت روزہ اھل حدیث مرکزی جمعیت اھل حدیث پاکستان کا ترجمان رسالہ ھے، جس میں آپ کی دلچسپی کے لیے فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ کے انتہائی تحقیقی احکام ومسائل، حرمین شریفین حرم مکی یا حرم مدنی کے خطبات کا اردو ترجمہ، بے لاگ اداریے اور تحقیقی ومعلوماتی مضامین ہیں۔ علاوہ ازیں جماعت کی مرکزی قیادت کی ایکٹویٹیز اور بیانات بھی شامل ھیں۔
ھفت روزہ اھل حدیث کے اداریے
Socialize